پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوں کے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر افسوناک خبر

اپنی بہنوں بیٹیوں کی اب خود ہی حفاظت کریں پاکستان کے اہم شہر میں14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوںکے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر افسوناک خبر شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں دو اوباش نوجوان 14 سالہ لڑکی کوکا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں الزام لگایا گیا ہے

کہ ملزمان عمیر اور مہران نے اس کی 14 سالہ بہن کو ایک خالی حویلیمیں لے جا کر ۔۔۔کا نشانہ بنایا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر لوگ اکھٹے ہوئے تو ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں

Leave a Comment