مریم نےجوکہاوہ کردکھایا،حکومت میاں نوازشریف کی تقریرروکنے میں ناکام جانیں ۔

نیوز اپڈیٹ ! اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی آج اسلام آبادمیں ہورہی ہے جس میں حکومت کے خلاف اپوزیشن اپنےمستقبل کے لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کررہی ہے ۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اس اے پی سی میں حکومت کے خلاف اپوزیشن کاگرینڈ الائنس بھی وجودمیں آسکتاہے ۔مریم نواز نے میاں نواز شریف کی تقریربراہ راست دکھانے کے حوالے حکومتی اقدامات کوچیلنج کرتے ہوئے

کہاتھاکہ میاں صاحب کی آواز ہرگھرتک پہنچے گی روک سکتے ہوتوروک لوجس کے جواب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبا ز گل نے کہاتھاکہ جس بھی چینل نے میاں نواز شریف کی تقریرکوبراہ راست دکھایاتوا س کے خلاف پیمراکواستعمال کرکے کارروائی کی جائے گی ۔نجی ٹی وی چینل جیونے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے میاں نواز شریف کی لندن سےکی ویڈیوکال کے ذریعے کی جانے والی تقریرکوبراہ راست دکھایا

 

Leave a Comment