پاکستانی انتہائی معروف اداکارہ کبریٰ خان خطرناک بیماری کا شکار ہو گئیں ، مداحوں کیلئے بڑی خبر

نیوز اپڈ یٹ ! پاکستانی انتہائی معروف اداکارہ کبریٰ خان خطرناک بیماری کا شکار ہو گئیں ، مداحوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے انکشاف کیا ہے وہ دماغی بیماری ’ہلیوسی نیشن‘ کا شکار ہو گئی ہیں، اُنہیں ہر جگہ اپنی بہن نظر آ نے لگ گئی ہیں۔ پاکستان کیخوبورو اداکارہ کبریٰ خان نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے

کبریٰ خان کی جانب سے سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گھر کا شیشہ صاف کر رہی ہیں، سفید لباس میں ملبوس کبریٰ خان بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ کبریٰ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں اپنی بہن کے ساتھ پیار جتاتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ جب آپ اپنی بہن کو بے حد یاد کر رہے ہوں تو ایسا ہوتا ہے کہ وہ آپ کو ہر جگہ نظر آنے لگتی ہے۔‘کبریٰ خان کی جانب سے اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے کہ شیشہ تو وہ صاف کر رہی ہیں مگر شیشے میں بار بار اُ ن کی بہن بھی نظر آ رہی ہیں۔ کبریٰ خان کی اس ویڈیو پر اُن کی بہن کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا جن میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ بھی کبرٰی خان سے بے حد محبت کرتی ہیں اور اُنہیں بہت یاد کر رہی ہیں ۔ کبریٰ خان کی پوسٹ پر پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کبریٰ خان کی یہ پوسٹ دیکھ کر اُنہیں اپنی بہن کی یاد ستانے لگی ہے

Leave a Comment