فوراً اپنے پردیسی لوگوں کی خبر لے لیں ابو ظہبی میں انتہائی خوفناک حادثہ پیش آگیا کئی قیمتی جانیں ضائع

نیوز اپڈ یٹ ! متحدہ عرب امارات میں صبح سویرے دھند کے باعث بسوں کے خوفناک تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ صبح سویرے ریاست ام القوین کی شاہراہ پر گہری دھند چھائی ہوئی تھی کہ الفایہ صیہ شعیب ٹرک روڈ پر دو بسیں خوفناک تصادم کا شکار ہو گئیں جس کے نتیجے میں ایک ایشیائی ملک سے تعلق رکھنےوالے تین افراد کی موت واقع ہو گئی۔

دثہ شدید دُھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق اس حادثے کا ذمہ دار منی بس کا ڈرائیور تھا جس نے حدِ نگاہ کم ہونے کے باوجود انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیزی سے اپنی لین سے باہر نکل کر دوسری لین میں جانے کی کوشش کی جس دوران اس کا دوسری لین میں موجود بڑی بس سے تصادم ہو گیا۔یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

Leave a Comment