رسول اللہؐ کی سنت پر عمل کر کے وہ طریقہ جس کے تحت 200 بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے،جانیں

نیوز اپڈیٹ ! حجامہ سنت طریقہ علاج کے تحت 200 بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جارہا ہے ۔ جن میں ہائی بلڈ پریشر ، دردِ شقیقہ ، جوڑوں کا درد ، پٹھوں کا کھچائو، سحر، جلدی امراض(خارش،دھدر،چنبل)اورسورائسس قابل ِ ذکر ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین حجامہ حکیم محمد ابو بکر ، حکیم محمد افضل میو ، حکیم عبدالرزاق ربانی ،حکیم محمد یٰسین ،حکیم حافظ نذیر احمد ،

ڈاکٹر حفیظ الرحمان، حکیم مخدوم اختر،حکیم ثاقب علی ،حکیم عبدالرحمان ،حکیم محمد امین ، حکیم عمر فاروق،ڈاکٹر ارم ستارہ، ڈاکٹر اسما سیٹھی، ڈاکٹر ثناء ،طبیبہ نسیم رمضان اور حجامہ تھراپسٹ فرح تبسم نے مطب الفاروق و حجامہ سنٹر کالج روڈ پتو کی میں حجامہ کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کیمپ میں ماہرین حجامہ پر مشتمل ہے

Leave a Comment