پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں،بھرتیوں کا اعلان

نیوز اپڈ یٹ ! آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو ں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے رجسٹریشن یکم اکتوبر سے شروع ہورہی ہے جو 30 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق خواہش مند امیدواربذات خود یکم اکتوبر تا 30اکتوبر 2020 تک پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل نزد دسانگی چیک پوسٹ پہنچ

کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے عمل کے بعد امیدواروں کو امتحان کی تاریخ دی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لیے عمر کی حد ساڑھے 17 سال تا 23 سال ، قد 5 فٹ 6 انچ،چھاتی 78-83 سینٹی میٹراور تعلیم میٹرک یا اس سے زیادہ کے حامل امیدوار اہل ہونگے

Leave a Comment