اگرمریم نواز گرفتار ہوئی تو وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ کس کے گھرکے باہردھرنا دیں گے،

نیوز اپ ڈیٹ! ملک کے سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ اگرمریم نواز کوگرفتارکیاگیاتوہم وزیراعظم ہائوس نہیں بلکہ گوجرانوالہ کے کورکمانڈر کے گھرکے سامنے دھرنادیں گے کوئی یہ نہ سمجھے کہ مسلم لیگ ن گرفتاریوں سے ڈرجائے گیبلکہ ہم مشکلات کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ۔واضح رہےکہ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اے پی سی میں فوج کے خلاف کھل کرتقریرکی تھی۔جس کے بعد مسلم لیگ ن پرملک دشمن بیانیے کاالزام لگ گیاہے ۔ان سابق وزیراعظم کے بھارت سے روابط کابھی ڈھکے چھپے الفاظ میںذکرکیاجارہاہ

Leave a Comment