نیوز اپ ڈیٹ! عالمی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 45برس کی ہو گئیں . 5اکتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہو نے والی اداکارہ نے 1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کیا ۔برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ”ٹائی ٹینک “ سے ملی ،اس دور میں سب سے
کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمیایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا.2008میں ”دی ریڈر“میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیا۔
Leave a Comment