صباقمر نے اس بارتوحدہی کردی ایسی تصاویرسامنے آگئیں کہ دیکھنےو الوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

 نیوز اپ ڈیٹ! شوبز انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کے لیے مثال قرار دی جانے والی اداکارہ و سُپر ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔صبا قمر ایک منجھی ہوئی اداکارہ تو ہیں ہی مگر معاشرتی برائیوں پر اپنے منفرد نظریئے اور سوچ رکھنے پر بھی اُنہیں فالوورز کی جانب سےخوب سراہا جاتا ہے۔صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں

اور یوٹیوب پر بھی اپنے دلچسپ ویلاگ شیئر کرتی رہتی ہیں۔اداکارہ صبا قمر نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کیں ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں ۔اکثر اوقات بولڈ تصاویر پر اداکاروں کو شائقین کی جانب سے تنقید یا نفرت انگیز کمنٹس کا سامن ا کرنا پڑتا ہے جبکہ صبا قمر کی تصاویر پر تعریفیں ہی تعریفیں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔صبا قمر نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ ’بہت سُست اور اسٹائلش‘، ساتھ میں آنکھ مارنے والا ایموجی بھی بنایا ہے جبکہ دوسری تصویر پر صبا قمر نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’سادہ اور واضح۔‘ صبا قمر کی جانب سے شیئر کی گئی اپنی ایک پوسٹ کے کیپشن میں خود سے متعلق کہنا تھا کہ ’وہ ہارتی نہیں ہیں، یا تو وہ جیت جاتی ہیں یا سیکھتی ہیں۔‘

Leave a Comment