آج کہاں کہا ں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے حیران کُن پیش گوئی کردی

نیوز اپ ڈیٹ! محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگاجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقا مات پرہلکی با رش کاامکان ہے۔گزشتہ

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش ( ملی میٹر) : خیبر پختونخوا:چترال،کالام ، میرکھانی02،دروش اورمالم جبہ میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment