آج ملک کےکن علاقوں میں بارش ہوگی کہاں موسم خشک رہے گا،موسم کی خبردینے والوں نے بتادیا

نیوز اپ ڈیٹ! محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم

زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھبارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھور،مٹھی40 ، نور پور تھل ، گوادراورلسبیلہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment