بولڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈاکٹر کے ساتھ ایسی ویڈیولیک ہو گئی کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے، ویڈیو لنک میں

نیوزاپڈیٹ! بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ہر لحاظ سے اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کترینہ نے مالدیپ میں اپنے حالیہ پراجیکٹ کی شوٹگ سے قبل ہی خود کو کورونا سے محفوظ بنانے کے لئے اپنا کورونا ٹیسٹ کر والیا،

جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔کورونا ٹیسٹ کرنے والے طبی عملے کے اہلکار ڈینی نے پی پی ای کٹ پہن رکھی تھی اور مکمل حفاظتی انتظام کے ساتھ کترینہ کا ٹیسٹ سیمپل لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ٹیسٹ کرواتے ہوئے مطمئن اور خوش نظر آرہی ہیں لیکن ایک موقع پر ان کو تھوڑا درد بھی محسوس ہوا جس پر انہوں نے سیمپل لینے والے ڈینی کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی۔ مگر بعد میں وہ مطمئن ہوگئیں۔ ان کی اس ویڈیو کو لاکھوں مداحوں نے پسند کیا اور ان نیک تمناؤں کا اظہاربھی کیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Leave a Comment

error: Content is protected !!