خوبصورت نظارے ، کھانااورلوگوں کی مہمان نوازی ،غیر ملکی وی لاگر پاکستان کا دیوانہ ہوگیا

اردونیوز! دنیا بھر میں اس وقت عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث سیاح اپنے ملک میں رہنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں تاہم اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں اردنی وی لاگر قاسم گھومتے پھرتے نظر آ رہے ہیں۔قاسم یہاں کے خوبصورت نظاروں، کھانے پینے کی اشیاء اور لوگوں کی مہمان نوازی سے خوب متاثر نظر آتے ہیں۔عموماً پاکستان میں جتنے بھی سیاح آتے ہیں

وہ سب سے پہلے یہاں کے عوام کے اخلاق اور مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوتے ہیں۔اس وقت قاسم سمیت کچھ اور غیر ملکی ٹریول وی لاگر بھی پاکستان میں موجود ہیں اور یہاں کے تہذیب، کلچر اور کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ طول و بلد کی سیر کرتے بھی نظر آتے ہیں۔ْ

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!