روزمرہ استعمال کی اشیاء میں شامل وہ 5 خطرناک ترین کیمیکلز جن سے آپ کو بچ کر رہنا چاہیے

نیوز اپڈ یٹ !  ہم دن بھر میں مختلف طرح کے برتن استعمال کرتے ہیں اور کچھ میں ایسا خطرناک کیمیکلز ملے ہوتے ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مضر ہیں۔آئیے آپ کو چند ایسے کیمیکلز کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پلاسٹک کے برتن اگر ہمارے جسم میں کی مقدار شامل ہوتی رہے تو اس سے کئی خطرناک طرح کی بیماریاں جنم لیتی ہیں جن میں کینسر،اچاکن دل کا دورہ اور جگر کے امراض شامل ہیں۔

اگر کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ مسائل جنم لیتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ پیک کھانا یا مشروب خریدنے سے قبل اس بات کو یقینی بنا لیںکہ انہیںفری بوتلوں اور ڈبوں میں پیک کیا گیا ہے۔اسی طرح تھرمل پیپر پر نکالی گئی رسیدوں کو ہرگز ہاتھ مت لگائیں۔ کریموں اور خوشبویات کا استعمال کئی لوشنز،کریمز اور خوشبوئیں ایسی ہوتی ہیں جن میں کے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔بالخصوص مردوں میں یہ بانجھ پن پیدا کرتے ہیں۔اس کے علاوہ ان کے استعمال سے موٹاپا،ذیابیطس اور خون کی شریانیں بند ہوسکتی ہیں۔حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں میں دل کے امراض کی وجہ سے پیدا ہورہے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ ایسی چیزوں کا استعمال کریں جن میں یہ کیمیکل شامل نہ ہو۔اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد جدیدسائنس بھی مان گئی نان سٹک برتن اگر آپ نان سٹک برتن لے رہے ہیں تو دھیان سے دیکھیں کہ کہیں اس میں شامل تو نہیں کیونکہ اس کیمیکل کی وجہ سے تھائی رائیڈ گلینڈ کے فنکشن میں خرابی ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ یہ کیمیکل سپرم کی کوالٹی،گردوں اور دل پر بری طرح سے اثر انداز ہوتا ہے۔ضال ہی میں کی گئی ڈنمارک میں بچوں پر کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جن بچوں کے خون میں کی مقدار زیادہ تھی انہیں دل،ذیابیطس اور انسولین کی مسائل کا سامنا تھا۔ نیا فرنیچراور کپڑے نئے کپڑوں، کارپٹ،میٹرس اور فرنیچر سے ایک عجیب قسم کی خوشبو آتی ہے جو مختلف طرح کے کیمیکل کی وجہ سے آتی ہے جس میں ایک کیمیکل بھی ہے۔اس کی وجہ سے ہمارے تھائی رائیڈ ہارمونز میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے

جس کی وجہ سےلیول کم ہوسکتا ہے۔آپ کو چاہیے کہ گھر کی صفائی کے لئے ویکیوم کلینر کا استعمال کریں کہ اس طرح جلد اس کیمیکل سے نجات مل جائے گی۔ ڈرائے کلیننگ کپڑوں کو ڈرائی کلین کرنے کے لئے ایک خاص کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے کپڑے صاف ہونے کے علاوہ سکڑتے نہیں اور انہیں دوبارہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی بو کی وجہ سے تھکاوٹ،سردرد اور قے کی شکایت ہوسکتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ جب بھی ڈرائے کلین ہوئے کپڑے لے کر آئیں تو سب سے پہلے اس کے اوپر سے پلاسٹک بیگ اتار دیں تا کہ اسے ہوا لگے۔ایسے کپڑوں کو کم از کم ایک دن بعد پہننا چاہیے تا کہ کیمیکل اڑ چکا ہو

Leave a Comment

error: Content is protected !!