کیا آپ جانتے ہیں کہ فہد شیخ کی اصل بیوی کون ہیں اور کیا کام کرتی ہیں؟

اردونیوز! فہد شیخ ایک مشہور پاکستانی گلوکار، اداکار ، ٹی وی میزبان اور ماڈل ہیں جن کی شادی گلوکارہ شاہدہ منی کی بیٹی مہرین سے ہوئی۔ فہد نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور شو 11 نمبر کے میزبان کے طور پر کیا تھا۔ وہ مشہور فیشن برانڈ ایف ایس کولتھنگ کے مالک ہیں جبکہ گلوکار و اداکار کی اہلیہ مہرین فہد شیخ فیشن برانڈ کی شریک بانی ہیں اور تمام ذمہ داریاں خود سنبھالتی ہیں۔

اداکار فہد خان اس وقت نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے مشہور ڈرامہ سیرل جلن میں بہترین اداکاری کےجوہر دکھا رہے ہیں۔ دیکھنے والوں کو ان کی شاندار اداکاری کی بہت پسند آئی۔ ساتھ ہی باصلاحیت اداکار فہد خان کے پرستار ان کے فیشن کا طرز انداز بھی بہت پسند کرتے ہیں۔فہد شیخ اور مہرین سال 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور 17 اگست 2015 جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ مہرین فہد شیخ نے سوشل میڈیا پر اس خوشخبری کو شئیر کیا مگر اپنے ننھے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کیں۔لیکن اب 4 کے ماہ بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر شئیر کر دیں جنہیں ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔آئیں نظر ڈالتے ہیں اداکار فہد شیخ کی فیملی کی خوبصورت تصاویر پر۔

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!