قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ کوثر کا 3دن کا وظیفہ کر لیں اور پھر ساری زندگی ہمیں دعائیں دیں ،انتہائی طاقتور وظیفہ

نیوز اپڈ یٹ ! سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔

یہ سورت قرآن پاک کے 30 پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہوظیفہ کرنا ہے ۔اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیںلے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔ اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ظرورت نہیں ہے ۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!