کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟عوامی فیصلہ سامنے آ گیا

 اردو نیوز! کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟ صوبائی حکومتوں کی مجموعی کارکردگی پر عوام نے فیصلہ سنا دیا۔بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی سے 37فیصد خوش جبکہ 35فیصد بلوچستان کے عوام ناخوش ہیں ۔پلس کنسلٹنٹ نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار افراد سے سروے کیا گیا جس کے مطابق بلوچستان حکومت 37 فیصد افراد کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئی مگر 35فیصد کو ناکام نظر آئی جبکہ

60 فیصد افراد سندھ سرکار سے ناراض تو 19 فیصد خوش نظر آئے۔ 51 فیصد نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو برا کہا جبکہ 41 فیصد نے اچھا کہا۔عثمان بزدار کیحکومت پر پنجاب کے 47 فیصد نے تنقید کی جبکہ صرف 34 فیصد نے ان کی کارکردگی کو پسند کیا۔‎

Leave a Comment

error: Content is protected !!