پاکستان میں آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟

اردو نیوز! محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں پر پرفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اتوار کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا۔ یہ سلسلہ مغربی اور بالائی علاقوں میں آئے گا جس کے باعث پیر اور منگل کو مری اور گلیات میں برفباری کا امکان ہے۔علاوہ ازیں کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلعہ عبداللہ اور سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

۔ پیر سے منگل کے دوران اسلام آباد، پشاور،لاہور، سیالکوٹ، میانوالی، خوشاب، چارسدہ، گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش ہوسکتیہے۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!