شادی والے دلہن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا مگر پھر دولہے کا ایسا کام کہ شادی میں آئے تمام افراد ہکا بکا رہ گئے

اردونیوز! مہلک وبا کورونا کی وجہ سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہو چکا ہے وہیں شادیاں بھی اب جو ہو رہی ہیںان میںوہ بات نہیں رہی ۔ بھارت میں ایک ایسا علاقہ بھی تھا جہاں دلہن کو کورونا ہونے کے باوجود شادی ملتوی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے کلیواڑا کے علاقے کی رہائشی لڑکی کا شادی کے دن ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر لڑکی کو کورونا کئیر سنٹر منتقل کردیا گیا۔لیکن دلہن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا اس کی شادی کو نہ روک سکا۔ دلہن کو کورونا ہونے کے

Leave a Comment

error: Content is protected !!