لاہور جلسے کے میوزک انچارج کوگرفتارکرلیاگیا،گرفتاری کی وجہ کیابنی؟جانیں

اردونیوز! لاہور جلسے کے میوزک انچارج ڈی جے بٹ کو گرفتار ہوگئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور پولیس نے ڈی جے بٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈی جے بٹ کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔ماڈل ٹاؤن پولیس نےپیک اسکوائر سے گرفتار کیا، انہیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!