کرونا وبا کے دوران مسجد حرام پر مشتمل 150 گھنٹے کی دستاویزی فلم تیار

نیوز اپڈ یٹ !  سعودی عرب نے 150 گھنٹے کی ایک دستاویزی فلم تیار کر لی ہے جس میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کاوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔عرب ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سعودی میڈیا و ٹیلی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر سلطان المسعودی نے بتایا کہ ان کے ذہن میں دستاویزی فلم کی تیاری کا خیال اس وقت آیا جب ہم سب کرونا وائرس کی وبا سے گزر رہے تھے

اور ان دنوں میں خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے پیش کی جانے والی خدمات ہمارے سامنے تھیں۔انہوں نے بتایا کہسعودی عرب نے 150 گھنٹے کی ایک دستاویزی فلم تیار کر لی ہے جس میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کاوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔عرب ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سعودی میڈیا و ٹیلی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر سلطان المسعودی نے بتایا کہ ان کے ذہن میں دستاویزی فلم کی تیاری کا خیال اس وقت آیا جب ہم سب کرونا وائرس کی وبا سے گزر رہے تھے اور ان دنوں میں خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے پیش کی جانے والی خدمات ہمارے سامنے تھیں۔انہوں نے بتایا کہ

Leave a Comment

error: Content is protected !!