پاکستان کے اہم شہر میں ڈاکوئوں نے تاجر کو قتل کر کے اس کی نعش ریلوے لائن پر پھینک دی ، کتنے لاکھ ساتھ لے گئے ؟ جانیں

اردونیوز! جی ٹی روڈ پر ڈاکوؤں نے نوجوان تاجر کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر رچناٹا ؤن میں ایک نوجوان تاجر زاہد حبیب کو ڈاکوؤں نے گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا اور لاش ریلوے لائن پر پھینک دی۔ پولیس کا کہناہےکہڈاکو تاجر کے 5 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے

جب کہ لاش ریلوے لائن پر پھینکنے سے ٹرین مقتول کی ٹانگوں پر سے گزر گئی۔ پولیس کےمطابق مقتول اپنے والدکے ساتھ بھٹوں کوکوئلوں کی سپلائی کاکام کرتا تھا، مقتول کے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!