بالی وڈ کو ایک اور بڑا دھچکا ،جان لیوا دل کا دورہ پڑنے کی خبر نے ہندوستان میں تہلکہ مچا دیا

نیوز اپڈ یٹ ! بالی وڈ کو ایک اور بڑا دھچکا ،جان لیوا دل کا دورہ پڑنے کی خبر نے ہندوستان میں تہلکہ مچا دیا ۔۔بھارتی انڈسٹری کے معروف کوریوگرافر اور ہدایت کار ریمو ڈی سوزا کو دل کے دورے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ ہدایت کار کو آج دل میں تکلیف ہوئی جس کےباعث انہیں ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریمو ڈی سواز کی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!