رجب میں صرف یہ ایک تسبیح پڑھ لیں دنیا کی ہرچیز پالو گےیہ عمل ضائع نہ کردینا

اردو نیوز! آج میں آپ کے لیے ماہ رجب المرجب کے حوالے سے ایک قرآن مجید کی سورت مبارکہ کا ایک ایسا پاور فل وظیفہ لے کر آئے ہیں۔کہ جس کوکرنے کی برکت سے اللہ پاک آپ کی تمام گھریلو پریشانیوں کو دور فرمائیں گے۔ قرآن مجید کے فضائل تو سنتے رہتے ہیں۔ بلکہ ہم اکثر مرتبہ بھی پڑھتے بھی رہتے ہیں۔

آج میں آپ کو غصے اور تکبر سے متعلق نبی کریم ﷺ کے چند فراماین سناؤں گا۔ میرےآقا دو جہاں حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: غصہ ایمان کو ایسے برباد کردیتا ہے۔ جس طرح ایلو شہد کو خراب کر دیتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بہاد ر وہ نہیں جو پہلوان ایک دوسرے کو بچھاڑ دیں۔ بلکہ بہادر وہ شخص ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ بخار ی اور مسلم شریف کی روایت ہے۔ آج کل ہمارے معاشرے کے اندر کیا ہوتا ہے اگر کسی کو کوئی دکھ دیتا ہے یا کوئی تکلیف آتی ہے۔ یا پریشانی آتی ہے ۔ وہ بندہ کیا کرتاہے؟ وہ اگلے بندے کو ویسے جواب دیتا ہے۔ ادلے کا بدلہ دیتاہے۔ حالانکہ حدیث پاک میں آیا ہے۔

اصل مرد وہ نہیں ہے جو پہلوان کو بچھاڑ دے ۔ اصل مرد یا پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ ایسے بندے کو بہادرکہاگیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی گالی دیتا ہے۔ آگے صبر کریں۔برداشت کر یں غصے کو۔ نبی کریم ﷺ کا فرمانوں پر اپنے آپ کو عمل پیرا ہونے کی کوشش کیا کریں۔ حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے :حضرت موسی ؑ نے عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! کون بندہ تیرے نزدیک زیادہ عزت والا ہے۔ فرمایا: وہ بندہ جو قدرت رکھنے کے باوجود بھی معاف کردے ۔ اگر کوئی بندہ کسی پرظلم کردے اور وہ بندہ جس پر ظلم ہوا ہے اگر وہ قدرت رکھتے ہوئے بھی اس کو معاف کردے تو وہ بندہ اللہ کے نز دیک عظیم ہے۔ آج آپ کو جو وظیفہ بتا نا ہے۔وہ اسی کا ہے کہ

جو اولاد ہے وہ کہنا نہیں مانتی ہے۔ اولاد فرمانبردار نہیں ہے۔ بیوی فر نبردار نہیں ہے بیوی کی طرف سے مختلف قسم کے طعنے آتے ہیں۔ مختلف قسم کی پریشانیاں آتی ہیں۔ تو وہ بندہ ان کلمات کو جو قرآن مجید کے اندر آئے ہیں۔ ان کلمات کو کثرت کے ساتھ پڑھتا رہے۔ وہ کلمات یہ ہیں۔ ” ربنا ھب لنا من اذواجنا وذریتنا قرہ اعین واجعلنا للمتقین اماما” ہیں۔ یہ وہ روایات ہیں یہ وہ الفاظ ہیں۔ اگر بندہ ان کو کثرت کے ساتھ پڑھتا رہے تو اللہ پاک اس کے گھریلو پریشانیاں دور فرمائیں گے۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!