صرف 1بار لگالیں چہرہ چاندکی طرح چمک جائے گااورلوگ آپ پر رشک کرنے لگ جائیں گے

اردو نیوز! جو لوگ اپنی جلد کی وجہ سے پریشان ہیں اپنی سکن کی وجہ سے پریشان ہیں چہرے کا رنگ صاف نہیں ہورہا چہرے سے داغ دھبے ختم نہیں ہورہےچہرے سے نشانات ختم نہیں ہورہے چہرے کی جھریاں ختم نہیں ہو رہیں دن بدن چہرے پر جھریاں بنتی جارہی ہیں چہرے پر دھبے پڑھ گئے ہیں ڈارک سرکلز پڑگئے ہیں بہت زیادہ علاج کروایا ہے بہت سی میڈیسنز کا استعمال کیا ہے

بہت سے ڈاکٹروں کے پاس گئے ہیں بہت سی پراڈکٹس کا استعمال کیا ہے جس بھائی نے جو طریقہ بتایا ہے جو ٹوٹکہ بتایا ہے اس کا استعمال کیا ہے لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو ان لوگوں کو ایک چھوٹا سا گھریلوٹوٹکہ بھی اور گھریلو وظیفہ بھی ہے پیش کیا جارہا ہے اس کو آپ لوگ ضرور استعمال کرلیں انشاء اللہ پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ صرف آپ اس چھوٹے سے عمل کو گھریلو ٹوٹکہ ہے اس کو استعمال کرلیں تو آپ کا چہرہ ایسے نکھر جائے گا ایسے صاف ہوجائے گا ایسے آپ کے چہرے میں چمک پیدا ہوجائے گیکہ آپ کو اپنے ہی دیکھنے والے کہیں کہ ضرور آپ نے وائٹننگ انجیکشن کا استعمال کیا ہے ضرور آپ نے کوئی مہنگے سے مہنگا علاج کروایا ہے ۔ پہلے نمبر پر آپ نے لینا ہے کچا دودھ یہ بہت ہی زیادہ خصوصیات کا حامل ہوتا ہے

چہرے کی صفائی کے لئے اگر آپ بیوٹی پراڈکٹس کو چھوڑ کر صرف دود ھ سے جلد کی صفائی کریں تو یہ عمل بغیر کسی نقصان کے آپ کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا یہ کچا دودھ آپ کے چہرے کو ایسے صاف کرتا ہے چہرے کے اندر جو مردہ خلیات ہوتے ہیں ان کو ایسے ختم کردیتا ہے چہرے کو ایسے رونق بخشتا ہے کہ شاید ہی یہ آپ نے کبھی اس کا اندازہ لگایا ہوگا اس کے بعد دوسرے نمبر پر شہد لینا ہے جو کہ شہد میں بھی شفاء ہے قدرت نے شہد میں شفاء رکھی ہے اسے ادویات میں بھی شامل کر کے استعمال کیا جاتا ہے خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے چہرے کو صاف کرنے کے لئے چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے اس کو مساج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور

بہت ساری بیوٹی پراڈکٹس میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے یہ آپ کے چہرے سے ہر طرح کے گندے سے گندے جراثیموں کو باہر نکال پھینکتا ہے اور بھی اس کے بہت سے فائدے ہیںجن کو آپ اپنی جلد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں کچا دودھ لے لیجئے یہ بھی آپ کے گھر میں موجود ہوگا اور تھوڑا سا شہد لے لیجئے یہ بھی آپ کے گھر میں موجود ہوگا اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کہ جتنا آپ نے اپنی سکن کے لئے دودھ استعمال کرنا ہے اتنا دوودھ ایک برتن میں دو سے تین چمچ ڈال لیں اور اس کے بعد آدھا چمچ آپ لوگ شہد کا اس دودھ میں اچھی طرح سے مکس کر لیجئے مکس کرنے کےبعد اب آپ تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور اس کے بعد چودہ مرتبہ آپ لوگوں نے یہ عمل پڑھنا ہے

یا اللہ یاشافع یا مصور تین مرتبہ سورہ فاتحہ اور چودہ مرتبہ یہ اسماء پڑھ کر اس دودھ اور شہد پر آپ نے پھونک مار دینی ہیں جس کو آپ نے مکس کیا ہوا ہے اور پھر رات کو سونے سے پہلے اس دودھ سے اچھی طرح سے اپنے چہرے کا مساج کرنا ہے ہلکے ہلکے ہاتھوں سے اپنے چہرے کا مساج کیجئے مساج کرنے کے بعد آپ لوگوں نے اپنے چہرے کو واش نہیں کرنا ساری رات ایسے ہی لگارہنے دینا ہے اور صبح اٹھ کر آپ نے اپنے چہرے کو پانی سے دھو لینا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment

error: Content is protected !!