خون کے کینسر کا گھر بیٹھے علاج،90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا

اردو نیوز! موجودہ دور میں خون کا کینسرانتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت ہورہا ہے۔اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئےکہ صحت مند خون پیداکرنے والے خلئے اور اعضا پھر سے اللہ تبارک تعالٰی کے وعدہ کے مطابق تندرست نہ ہوجائیں ۔اللہ کے اسم مبارکہ المحی کی خاصیت یہ ہے کاس پر مامور فرشتے انسان کی حفاظت فرماتے ہیں ، اللہ کےحکم سے مردہ خلیوں میں جان پڑجاتی ہے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ

جو بھی المحی کا ذاکر و عامل بن جاتا ہے وہ جس کو اس کاپانی دمکرکے پلائے گا ،وہ انسان مہلک مرض سے محفوظ رہے گا۔روزانہ پانچ ہزار بار یا محی قلب میں نوّے دنوں تک پڑھنا ہے،باآواز بلند نہیں پڑھنا۔روزانہ پانچ بار پڑھنے کے بعدپانی پر دم کرکے پینا ہے۔اول و آخر گیارہ گیا رہ بار درود پاک ساتھ پڑھنا ہے۔انشااللہ شفا ہوگی۔دودھ پینے کے بے شمار مثبت نتائج انسانی جسم پر ہوتے ہیں، یہ ایک مکمل غذا ہے، جس میں کیلشیئم، پروٹین، وٹامن اے، کے اور بی 12، امائنو ایسڈز، فائبر، سوڈیم اور دیگر خصوصیات شامل ہیں جو جسم کو توانائی بخشنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔زیادہ تر افراد صبح ناشتے میں دودھ پینا پسند کرتے ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ

رات کو 1 کپ دودھ پینے کے بے شمار فوائد ہیں۔1) شوگر کے مریضوں کے لیے موثر:ذیابیطس کے شکار افراد کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، جس سے انہیں نقاہت کا احساس ہوتا ہے، ایسے میں رات میں ایک کپ نیم گرم دودھ پینا صحت کے لیے بہتر ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اس میں چینی یا کسی ایسی چیز کا استعمال نہ کیا جائے، جس میں مٹھاس ہو۔2) نظام ہضم کے لیے مفید:اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے تو رات کو سونے سے قبل ایک کپ دودھ ضرور پیئیں، اس سے نہ صرف نظامِ ہضم تیزی سے کام کرتا ہے بلکہ یہ سینے کی جلن اور معدے کی خرابی کو بھی درست کرتا ہے۔3) جلد اور بالوں کے لیے مفید رات کو ایک کپ دودھ پینا خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ دودھ میں وافر مقدار میں پروٹین پایا جاتا ہے

جو جلد کو دلکش بنانے کے ساتھ ساتھ بالوں کی چمک بھی بڑھاتا ہے۔4) پرسکون نیند آج کل تقریباً ہر عمر کے فرد کو نیند کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہوتی ہے، جلد تھکن ہوجاتی ہے اور جسم دن بھر سستی کا شکار رہتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق دودھ میں Tryptophan نامی ایسے امائنو ایسڈز پائے جاتے ہیں جو رات کو پرسکون نیند فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!