کسی بھی درخت کے پتے پر یہ آیت پڑھیں اور اپنی جیب میں رکھ لیں

اردو نیوز! ارشاد نبوی ﷺ ہے جس نے یہ کہا اللھم صل علی محمد تو اس کے لئے میری شفاعت واجب ہوگئی تو زیادہ سے زیادہ پیارے آقاﷺ پر درود پاک پڑھا کریں ۔اللہ پاک قرآن کریم میں ستر سے زائد مرتبہ صبر کا ذکر فرماتا ہے اور یہ فرماتا ہے کہ اپنی حاجتوں میں صبر اور نماز سے مدد چاہو مصیبت کے وقت نماز کے ساتھ مدد لینی چاہئے۔

جب بھی آپ کو کوئی بھی مصیبت آجائے کوئی بھی مشکل پیش آجائے فوری طور پر وضو کرلیں وضو کرنے کے بعد فوری طور پر دو نوافل ادا کر لیں اللہ پاک آپ کی تمام مصیبتیں تمام پریشانیاں ختم کردے گا۔اللہ پاک کے آخری رسول ﷺ نے فرمایا نماز کے ساتھ صبر سے مدد چاہو کہ صبر تین قسم کا ہوتا ہے مصیبت پر صبر نیک کام پر صبر اللہ پاک کی نافرمانی سے صبر پس جس نے مصیبت پرصبر کیا اللہ اس کے لئے تین سو درجات لکھے گا ۔حضرت سیدنا ابو اکاشہ مسروق کوفیؒ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنگل میں رہتا تھا۔اس کے پاس ایک کتا ایک گدھا اور ایک مرغ تھا مرغ گھر والوں کو نماز کے لئے جگاتا گدھے پر وہ پانی بھر کرلاتا اور خیمے وغیرہ لادا کرتا اور کتا ان کی پہرے داری کیاکرتا ایک دن لومڑی آئی

اور مرغ کو پکڑ کر لے گئی گھر والوں کو اس بات کا بہت دکھ ہوا مگر وہ نیک شخص تھا۔اس نے کہا ہوسکتا ہے اسی میں بہتری ہو پھر ایک دن بھیڑیا آیا اور گدھے کا پیٹ پھاڑ کر اس کو مار دیا اس پر بھی گھر والے رنجید ہ ہوئے مگر اس نے کہا ممکن ہے اسی میں بھلائی ہو پھر ایک دن کتا بھی مر گیا تو اس نے پھر بھی یہی کہا کہ ممکن ہے اسی میں بہتری ہو ابھی کچھ ہی دن گزرے تھے کہ ایک صبح ان کو پتہ چلا کہ ان کے اطراف میں آباد تمام لوگ قید کر دیئے گئے اور صرف ان کا گھر محفوظ ہے۔حضرت سیدنا مسروق ؒ فرماتے ہیں کہ دیگر تمام لوگ کتوں گدھوں اور مرغوں کی آوازوں کی وجہ سے ہی پکڑے گئے لہٰذا تقدیر الٰہی کے مطابق ان کے حق میں بہتری ان جانوروں کی ہلاکت میں تھی۔تو اس واقعہ کو امام غزالی ؒ فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ

جو اللہ پاک کے چھپے ہوئے فضل و کرم کو جان لیتا ہے وہ ہر حال میں اس کے کاموں پر راضی رہتا ہے تو اللہ پاک کے ایسے ایسے صابر بندے گزرے ہیں جنہوں نے مصیبتوں کو اس طرح گلے لگایا کہ اللہ سے ان کے ٹلنے کی دعاکرنے کو بھی مقام تسلیم و رضا کے خلاف جانا تو آپ لوگ بھی جب بھی کوئی مشکل آجائے تو اس پر صبر کیاکریں۔کہ ایک شاعر ایک شعر کہتے ہیں پنجابی کا شعر ہے کہ جے سوہنڑا ں میرے دکھ وچ راضی میں سکھ نو چولہے پاواں تو جب اللہ پاک ہمارے دکھ میں راضی ہیں تو ہمیں سکھ کا کیا فائدہ تو جب بھی آپ پر کوئی مصیبت آئے مشکل آئے فوری نماز پڑھا کریں اور نماز میں دو نوافل پڑھ لیا کریں اللہ پاک آپکی تمام مشکلات کو حل کر دے گا۔تو آپ نے اپنے گھروں میں درخت اگائے ہوں گے پودے اگائے ہوں گے

ان پر پتے بھی ہوتے ہوں گے۔تو آپ نے یہ وظیفہ آج تک نہیں دیکھا ہوگا نہ ہی سنا ہوگا بہت ہی انوکھا وظیفہ ہے بہت ہی زیادہ مشکلوں سے یہ وظیفہ ڈھونڈا گیا ہے آپ نے کرنا کچھ اس طرح ہے کہ کوئی بھی درخت ہو آپ اس کا پتہ لے لیجئے اور آپ نے اس پتے پر یہ عمل کرنا ہے۔عمل یہ ہے اس کو پانی سے دھو لے لیجئے اس کو ایک صاف برتن میں رکھ لیجئے اور پھر یہ چند کلمات پڑھنے ہیں سب سے پہلے آپ نے تین بار درود پاک پڑھنا ہے پھر آپ نے صرف اور صرف گیارہ بار سورہ کوثر پڑھنی ہے پھر آپ نے 100 مرتبہ ایک آیت سورہ رحمن کی جو مشہور آیت ہے فبای آلاء ربکما تکذبٰن کو 100 بار پڑھ لیجئے پھر آپ گیارہ بار سورہ کوثر اور تین بار درود پاک پڑھ کر آپ نے اس پتے پر دم کردینا ہے

اب وہ پتا آپ نے ایک شاپر میں لپیٹنا ہے اور اس کو اپنے پرس میں رکھ لینا ہے پیسوں والی جگہ پر رکھ لیں گھر میں تجوری ہے تو اس میں رکھ لیں اور اس عمل کو آپ نے لگاتار 2 دفعہ کرنا ہے انشاء اللہ بہت ہی فائدہ ہوگا آپ کے پاس پیسوں کی بھر مارہوجائے گی انشاء اللہ اللہ پاک آ پ کو اس عمل کی برکت سے بے حد دولت سے نوازے گا۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!