کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے کے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید یں گے

اردو  نیوز! کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ جلد کے لیئے بہترین ہیں تو

آج ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح یہ آپ کو صحت سے متعلق فائدے دے سکتی ہے۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمشیں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔ بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئے تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔ جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو بھی یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔ چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ استعمال کریں۔ بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گے۔ ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا

جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں کالی کشمش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔ایک بہت مجرب وظیفہ ہے حضرت علی ؓ نے یہ بتایا کہ اگر کسی کو جلد کی یہ بیماری اس قسم کی خارش جو شدید ہو خارش کرتے کرتےجسم سے خون نکلنا شروع ہوجائے تو وہ سورہ مومنون کی آیت نمبر 14 اکیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے اور یہ خیال کرے اس آیت مبارکہ کے اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی بھی لازمی پڑھ لے یہ وظیفہ اس وقت تک جاری رکھے جب تک اسے آرام نہیں آجاتااس میں دس دن لگ جائیں پندرہ دن لگ جائیں بیسلگ جائیں یا اس سے بھی زیادہ لگ جائیں تو انشاء اللہ اس بیماری سے اس تکلیف سے آپ کی جان چھوٹ جائے گیاگر پورے یقین سے یہ عمل کیا یقین کی مضبوطی ضروری ہے

یقین کے اندر کمزوری کسی قسم کی نہیں ہونی چاہئے اور ایک دوسرا وظیفہ بھی اسی مقصد کے لئے ہے وہ حضرت جعفر بن صادق ؓ سے روایت ہے انہوں نے بتایا کہ سورہ قدر سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے صبح شام وہ پانی پی لیں اس کے بھی اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے انشاء اللہ اس کی برکت سے بھی اللہ اپنی رحمت سے شفاء عطافرمائیں گے ۔کوئی وظیفہ کریں کوئی میڈیسن استعمال کریں لیکن یہ دل میں یقین رکھیں شفاء مجھے میرے اللہ نے دینی ہے اللہ کسی دوائی کے اندر شفاء ڈال دیں وہ اس کی مرضی ہے اس سے شفاء کو نکال دیں وہ بھی اس کی مرضی ہے اسی طرح کسی وظیفہ کے اندر بھی اپنے ان مبارک ناموں کے اندر قرآن پاک کیان آیات مبارکہ کے اندر بھی اگر اللہ شفاء ڈال دیں تو ٹھیک ہےلیکن یقین رکھیں

جس طرح قرآن نے کہا وننزل من القرآن ماھو شفاء و رحمۃ للمومنین ایمان والوں کے لئے قرآن پاک کے اندر اللہ نے شفاء رکھ دی ہے بس یہ یقین رکھیں یہ پکی بات ہے اس میں شک نہیں ہے یقین سے یہ عمل کیجئے انشاء اللہ تعالیٰ اس موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی یہ کسی بچے کو ہے تب بھی یہی نسخہ استعمال کریں بچی کو ہےتب بھی اسی طریقے سے وظیفہ پڑھیں جوان کو ہے بوڑھے آدمی کو ہے ہر ایک کے لئے یہی وظیفہ ہے اسی کی برکت سے اللہ شفاء عطا فرمائے گا اللہ مجھے بھی آپ تمام سامعین کو قرآن پاک کے ان مقدس وظائف کے اوپر عمل کی توفیق عطا فرمائیں ۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!