خوبانی کا رس کانوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟خوبانی کھانے کے 5حیرت انگیز فوائد

اردو نیوز! قدرت نے انسان کو پھلوں کا بہترین تحفہ بخشا ہے جس کے نہ صرف ان گنت فوائد موجود ہیں بلکہ ان کو کھانے سے آپ ساری عمر چست و تندرست رہتے ہیں۔لیکن وہ یہ بات شاید نہیں جانتے کہ پھلوں میں بے شمار کرشماتی فوائد موجود ہوتے ہیں جن کے استعمال سے انسان صحت کے خزانے سے مالا مال ہوسکتا ہے۔آج ہم ایک ایسے پھل کے فوائد کے بارے میں آپ کو بتانےجا رہے ہیں

جس کو کھانے سے انسان اندرونی طور پر صحت مند رہتا ہے ساتھ ہی اس کے مزید فائدے بھی ہم آپ کو ذیل میں بتائں گے۔دراصل خوبانی سردپہاڑی علاقوں میں پیدا ہونے والا پھل ہے جو کہ ذائقے اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے۔اس کو ذرد آلو بھی کہاجاتا ہے۔یہ پھل پوٹاشیم، فولاد، فائبر اور بیٹا کروٹین سے مالا مال ہوتا ہے۔یہ پھل دو حالتوں میں پایا جاتا ہے خشک اور نرم (تازہ)، طبی ماہرین کے مطابق دونوں حالتوں میں اس کا استعمال صحت کے لئے نہایت مفید ہے۔1۔نہار منہ سات سے پانچ دانے خوبانی کھا کے اوپر سے ایک گلاس لسی پی لیں نظام ہاضمہ کو بہتر بنا کے قبض کو دور کرتی ہے سینے میں ہونے والی جلن کو بھی کم کرتی ہے۔2 ۔خوبانی کے روزانہ استعمال سے خون کی روانی کو فا ئدہ پہنچتا ہے3۔ 50 گرام خشک خوبانی سبز چائے

کے ساتھ نہار منہ استعمال کریں پیٹ کے کیڑے صاف ہو جائیں گے۔4خوبانی میں شامل لائکوپین دل کے لیے نہایت مضر کولیسٹرول ایل ڈی ایل کی سطح ۔کو کم کر کے شریانوں کو صاف رکھتا ہے۔5خوبانی کا رس کانوں میں ڈالنے سے بہرہ پن ختم ہو جاتا ہے۔ کان میں درد ہونے کی صورت میں بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کیا جا سکتا ہےفلمی پردے اور ٹیلی ویژن اسکرین پر اپنی شناخت بنائے اور خوبصورت نظر آنے کے لئے اَداکاروں کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اداکار اور اداکارائیں اپنی فٹنس پر اتنا دھیان دیتے ہیں تب جاکر فلموں اور ڈراموں میں اپنی عمدہ جھلک کے ذریعے ناظرین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔یہاں ہم آپ کو ایسے پاکستانی اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے کڑی محنت کے بعد

اپنا وزن کم کر کے سب کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔پاکستان کی معروف اداکارہ صنم جنگ سے تو ہر کوئی واقف ہے۔ چند سالوں قبل ان کے وزن میں اِتنا اضافہ ہوگیا تھا کہ کئی مہینوں تک ان کے وزن سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی تھیں۔ صنم جنگ نے کم وقت میں ساڑھے 18 کلو وزن کم کیا۔ صنم جنگ کے مطابق ان کے وزن کم کرنے کے پیچھے ان کے فٹنس ٹرینر شعیب خان کا بہت بڑا ہاتھ ہے، جو انہیں ہر وقت تربیت دیتے رہے۔شوبز کی مشہور اداکارہ و ماڈل فریال محدوم کا وزن ایک وقت میں 96 کلو تھا۔ آغاز میں جب انہوں نے خود کو شوبز کے پلیٹفارم پر ظاہر کیا تو پروڈیوسر، ہدایتکار اور یہاں تک کہ دیکھنے والوں نے اِنھیں اُن کے وزن کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایک بار وزن کم کرنے کی ٹھان لی

اور خوب ورزش کے بعد ان کا وزن 96 کلو سے 76 تک آپہچنا مگر وہ پھر بھی مطمئن نہ ہوئیں۔ آج ان کی جم میں ٹریننگ دیکھ کر کئی بڑے اداکار دنگ رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ ہفتے میں 6 دن جم جاتی ہیں اور روزانہ 3سے 4 گھنٹے کا ورک آؤٹ کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی خوراک سے شوگر اور تیل والی اشیاء کے استعمال کو ڈھائی سال تک ترک کردیا تھا جس کے باعث حیران کن طور پر آج ان کا وزن 55 کلو گرام ہے۔نامور اداکار فیصل قریشی کے وزن میں کمی کے سفر نے ان کے مداحوں کو خوب متاثر کیا۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے تفصیل سے بتایا کہ کس طرح ہر شخص اپنی غذا میں چند انتہائی ضروری تبدیلیاں کر کے وزن کم کرسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار فیصل قریشی نے بتایا کہ ان کے وزن میں کئی حد تک اضافہ ہوگیا تھا

جس پر میں اپنا کنٹرول کھونے لگا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں جنون کی حد تک وزن کم کیا اور پاگلوں والی ڈائٹ کی جس کے میرے وزن میں 33 کلو کمی آئی۔اداکار و پروڈیویسر یاسر نواز نے بھی حال ہی میں اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی لائی۔ حال ہی میں پردہ اسکرین سے غائب رہنے کے بعد اچانک ہی یاسر نواز نے اپنی حیران کن ٹرانسفارمیشن کی تصاویر شیئر کیں۔ نا صرف وزن میں بے پناہ کمی آئیبلکہ انہوں نے شیو کروا کر وہی نوجوانی والی جھلک دکھا دی۔وہ اپنی عمر سے دس سال نہیں بلکہ بیس سال کم نظر آئے۔ 2 ماہ قبل یاسر نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور 14 روز کے لئے قرنطینہ میں تھے جس کے باعث انہوں نے اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھا تھا۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!