اپنا خون صاف کرنا چاہتےہیں توصبح اٹھتے ہی پانی میں لیموں اور یہ چیز ڈال کر پیئیں،مشہور اداکارہ نے نسخہ بتادیا

اردو نیوز! فلمی ستاروں کی چمکتی صاف رنگت مداحوں کے رشک کا باعث ہوتی ہے اور اب انہی فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر غذائیات نے ایسا مشورہ دے دیا ہے جس پر عمل کرکے مداح بھی اپنا خون صاف کر سکتے اور اپنی جلد کو فلمی ستاروں کی طرح خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق گیتا سدھو روب نامی اس ماہر نے بتایا ہے کہ خون کو صاف کرنے کے لیے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے

لیکن اس میں صرف لیموں کا رس ڈالنے کی بجائے اس کے چھلکے بھی ڈالنے چاہئیں۔گیتا سدھو نے بتایا کہ ”ایک لیموں کو چار ٹکڑوں میں کاٹیں اور اسے ایک تہائی کپ گرم پانی میں اچھی طرح نچوڑدیں اور پھر اس کا بچ جانے والا چھلکا بھی پانی میں پھینک دیں۔ اس کے بعد ایک چوتھائی ٹھنڈا پانی اس میں شامل کردیں تاکہ پانی نیم گرم ہو جائے۔ آپ کا لیموں پانی تیار ہو جائے گا۔ احتیاط کریں کہ لیموں کو کاٹنے سے پہلے اچھی طرح دھو لیں کیونکہ اس کے چھلکے بھی پانی میں استعمال ہونے ہیں۔“ گیتا نے اس کے فوائد بتاتے ہوئے کہا کہ ”اس سے ہمیں قدرتی وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا مدافعتی نظام بہت تیز ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے خون صاف ہوتا ہے،جس کے نتیجے میں جلد صاف شفاف ہو جاتی ہے۔ان فوائد کے حصول کے لیے لیموں پانی نہار منہ پینا چاہیے یا پھر رات کو سونے سے پہلے۔

زیادہ پکے ہوئے کیلے کھانے کے چند ناقابل یقین فوائد

جنہیں جان کر آپ چاہیں گےکیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھالیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے ۔ کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں ۔کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھیکہ اگر آپ ایک کیلا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔جس کے باعث و ہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاو ہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے ۔ کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے کیلے بلڈ پریشر کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ دل کا دورہ پڑنے سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔کیلوں سے بے پناہ انرجی بھی حاسل کی جاسکتی ہے ۔ کیلے کاربوہائیڈریٹرز کے علاوہ وٹامنز اور منرلز بھی شامل ہوتے ہیں ۔ جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں ہوتی ہے ۔ جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے

Leave a Comment

error: Content is protected !!