قرآن پاک کی یہ معجزاتی آیت پڑھیں اور اس کے 10منٹ کے اندر اندر جو بھی منہ سے نکالیں گے،مزید جانیے

اردو نیوز! وظیفہ جو مانگو گے ملے گا آج کل لوگ کسی نا کسی وجہ سے بہت پریشان ہیں گل منصور نے حضرت بوریدا سے روایت کرتے ہیںکہ دس کلمات پڑھنے والے کے لیے اللہ کافی ہو جاتے ہیں۔ ان فقروں کو یاد کریں اور انہیں اپنی دعاؤں کا حصہ بنا لیں پہلا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لدینی میرے دین کے لیے میرا اللہ کافی ہے ۔ یعنی اللہ پاک ہمیں دین میں فتنے سے بچائےہمارا دین محفوظ رہے

دوسرا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لمااھمنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس چیز کےلیے جو مجھے پریشان کرتی ہے تیسرا فقرا حسبی اللہ لمن بغی علی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جومجھ پر سرکشی کرے چوتھا فقرا حسبی اللہ لمن حسدنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو مجھ سے حسد کرتا ہے پانچواں فقرا حسبی اللہ لمن کادنی بسوء میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو میرے خلاف برے منصوبے بناتا ہے یہ پانچ فقرے دنیا کے لیے ہیں چھٹا فقرا حسبی اللہ عندالموت موت کا لمحہ انسان کے کی زندگی کا سب سے زیادہ نازک لمحہ ہوتا ہے ساتواں فقرا حسبی اللہ عندالمسالۃ فی القبر میرا اللہ کافی ہے قبر کے سوال جواب کر وقت آٹھواں فقرا میرا اللہ کافی ہے میزان پر جب عمال تولے جائیں گے نواں فقرا حسبی اللہ عندالصراط میرا اللہ پل صراط سے گزرنےکے وقت میرے لیےکافی ہے

دسواں فقرا حسبی اللہ لاالہ الا ھو علیہ توکلت والیہ انیب اگر یہ دس فقرے ہم ہر نماز کے بعد پڑھ لیں تواللہ دنیا اور آخرت کے تمام مسائل کے لیے ہمیں کافی ہےجو نظر بد لگ جاتی ہے تواس کی کیاعلامات ہیں۔ اوراگر آپ میں یہ علامات ہوں توآپ رسول ﷺ کی بتائی ہوئی چیزوں اورقرآن کی بتائی ہوئی آیات سے کیسے اس کا علاج کر سکتے ہیں۔

جانیں ،نظر بدکی علامات اور نظر بد دور کرنے کا قرآنی عمل جسے ایک بار کر لیا جائے ساری عمر نظر نہیں لگے گی

نظر بد کی جوعلامات بتانے جا رہاہوںان کوظرورپڑہے گااگرایسی علامات آپ کو ظاہر ہو رہی ہیں تو آپ سمجھے کہ آپ نظربدکا شکار ہیں۔ اس چیزکوآپ نظراندازمت کریں کیونکہ 1400 سال پہلے ہمارے نبی ﷺ نے فرما دیا تھا کہ نظر بد ایک اچھے اور صیحت مند انسان کو قبرکے منہ میں داخل کر دیتی ہے۔ اور انٹ کو ہڈیاں میں داخل کر دیتی ہے۔ آپ ﷺ نے اس دور میں انٹ کی مثال اس وجہ سے دی کے اس دور میں لوگ اونٹ کو تگرا رکھتے تھے آپ ﷺ نے امت کو بتا دیا کہ نظر ایسے صیحت مند اونٹ کو ایسے گال سار کررکھ دیتی ہے جیسے ہڈیاں سے پکا ہوا گوشت ہو۔ اور آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سب سے زیادہ مرنے والوں کی تعداد نظرے بد سے ہوگی۔ آپ کو کچھ علامات بتانے جا رہا ہوں

اگر آپ کو ایسا ہو تو آپ سمجھ جائیں کے آپ نظرے بد کا شکار ہیں۔ نظر جادو سے زیادہ خطرناک ہےنظر بد کی علامات یہ ہیں درد کا آنکھوں اور کنپٹیوں سے شروع ہو کر سر کی جانب پھیلنا اور پھر کندھوں سے اترتے ہوئے ہاتھ پاوں کے کناروں میں پھیل جانا جسم پر عموما چہرے کمراور رانوں میں سرخ نیلے دانوں کا بکثرت نکلنا یا دھبے بننا بکثرت پیشاب کا آنا اور قضائے حاجت کیلئے جانا بہت زیادہ پسینہ آنا خصوصا ماتھے اور کمر میں دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہونا دل ڈوبتا محسوس ہونا اور موت کا خوف چہرے کا زردی مائل ہو جانا پڑھائی اور کام سے دل کا اچاٹ ہو جانا حافظے کا کمزور ہونا اور بے توجھگی رہنا سوتے میں یا دم کے درمیان آنکھیں دیکھنا یا کسی

کو ٹکٹکی باندھ کر اپنی طرف دیکھنا جسم میں خارش اور چیونٹیاں رینگتی محسوس کرنا آنکھوں کا شدت سے پھڑپھڑانا جھپکنا جسم کا بہت زیادہ گرم رہانسان کا اپنے آپ سے لاپرواہ ہو جانا خصوصا عورتوں کا اپنی آرائش و زیبائش سے بے نیاز ہو جانا بچوں کا ماں کا دودھ نہ پینا بہت زیادہ رونا پلکوں اور بھنووں پر بوجھ جوڑوں میں بوجھ محسوس کرنا رشتے کی بندش ہو جانا اولاد نافرمان ہو جانا کپڑے کاکٹ جانا یہ وہ علامات ہیں اگر یہ علامات آپ پر ہو رہی ہوں تو آپ سمجھ جائیں کہ یہ نظرے بد کی وجہ سے ہے۔ اگر آپ پر یہ علاماتہیں تو آپ اس کو نظرانداز مت کریں اگر آپ ان چیزوں کو نظر انداز کریں گے تو یہ آپ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ تبلیغ اسلام کے موقع پر کفار نے آپ ﷺ کو نظر لگانے کی بہت زیادہ کوشش کی لیکن

اللہ پاک نے آپ ﷺ کو اپنی حفاظت میں رکھا اور کفار نکام ہو گئے۔ ایک واقع ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے۔ اس سے فارغ ہو کر تلاوت کرنے لگےاتنے میں ایک کافر آیا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ اس کی نظر بہت زیادہ لگ جایا کرتی تھی اس نے اپنی پوری طاقت کے ساتھ آپ ﷺ کو نظر لگانے کی کوشش کی تو آپ ﷺ نے لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا باللَّهِ پڑھا جس سے وہ کافر ناکام ہو کر واپس چلا گیا۔ نظر لگنا حق ہے اور احادیث ِ مبارکہ سے یہ بات ثابت ہے جیسا کہ ذیل کی احادیث سے ثابت ہوتا ہے اوراحادیث ِ مبارکہ میں اس کے مختلف علاج منقول ہیں ایک یہ کہ جس شخص کی نظر لگی ہو اسے کسی برتن میں وضو یا غسل کرایا جائے اور وضو یا غسل کا پانی اس شخص پر ڈالا جائے جسے نظر لگی ہو

اس سےانشاء اللہ نظر کا اثر زائل ہو جائے ،۔ دوسرا علاج یہ کہ دعائیں یا آیاتِ قرآنیہ پڑھ کر اس پر دم کیا جائے ایک دعا یہ ہے کہ: اور سب سے بہتر علاج یہ ہکہ معوذتین(سورت الناس اور سورت الفلق)پڑھ کر نظر لگنے والے پر دم کیا جائے ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نظر کا اثرزائل ہو جائے گا، اسی طرح اگر دیکھنے والا کسی اچھی چیز کو دیکھ کر ماشاء اللہ کہے تو ایسا کرنے سے نظر کا اثر نہیں ہوگا

Leave a Comment

error: Content is protected !!