خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے” خوبصورت ماڈل واداکارہ ایمان علی نے حیران کن بات کہہ دی

اردو نیوز! معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب بھی شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو لوگوں کی باتیں مجھے جھوٹ لگتی ہیں یہی نہیں بلکہ جب سیلیفی لیتی تو مختلف پوز سے لیتی ہوں کہ کہیں اچھی آجائے لیکن جب خود کو دیکھتی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ان کا کہنا تھاکہ

شادی کی لائف سے مطمئن ہوں ہر وقت گھومنا شوہر بابر کیساتھ نیٹ فلیکس دیکھ کر ٹائم گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ انکا کہنا تھاکہ مجھے شاپنگ کرنا بھی پسند نہیں ہے اس لیے میرے پاس زیادہ کپڑے بھی نہیں ہوتے اور جو ہوتے ہیں وہ بھی کہیں نہ کہیں سے آجاتے ہیں جب کہ میرا سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے اس لیے لوگ مجھے زیادہ تر اس لباس میں دیکھتے ہیں۔

صدف شہروز کو کس اداکارہ کے ساتھ کام کی اجازت نہیں دے سکتیں؟نام بارے پتہ چل گیا

اداکار شہروز سبزواری کی اہلیہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ وہ شہروز کو اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کی اجازت نہیں دے سکتیں۔حال ہی میں شہروز سبزواری نےصدف کنول کے ہمراہ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان حنا الطاف نے صدف کنول کو 3 اداکاراؤں کے نام بطور آپشن دیتے ہوئے سوال کیا کہ وہ شہروز کو کس اداکارہ کےساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی؟حنا الطاف نے صدف کو اداکارہ حبا بخاری ، رمشا خان اور علیزے شاہ میں سے کسی ایک کا نام منتخب کرنے کا کہا۔صدف کنول نے پہلے تو حبا بخاری سے لاعلمی کا اظہار کیا لیکن پھر میزبان کی جانب سے یاد دلانے پر اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ شہروز کو علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔خیال رہے کہ شہروز سبزواری نے گزشتہ برس ماڈل و اداکارہ سائرہ یوسف کو طلاق دینے کے بعد صدف کنول سے شادی کی تھی۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!