ان 3 باتوں کی وجہ سے مرد کی محبت ختم ہوجاتی ہےاور وہ عورت کو چھوڑ دیتا ہے

اردو نیوز! خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں ۔مجھے اکثر انہی باتوں نے رلایا جن کے جواب میں ہمیشہ میں نے کہا کوئی بات نہیں ۔احساس کا ترجمہ نہیں ہوا کرتا اور جو انسان بے حسی پر اتر آئے اسکے سامنے آپ اپنا دل نکال کر بھی رکھ دیں اسکی بے حسی میں کوئی فرق نہیں آتا۔ کامیابی کو سانس لینے کیلئے جس آکسیجن کی ضرورت رہتی ہے ۔

اس کانام مستقل مزاجی ہے ۔سسکتے ہوئے ہاتھ چھ۔ڑانا پڑتاہے کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتیں۔المیہ تو یہ ہے کہ عزت پانے کیلئے بھی عزت گنوانی پڑتی ہے ۔زندگی میں ہر چیز ملتی ہے بس زندگی دینے والے رب پر یقین رکھیں۔تین باتوں کیوجہ سے مرد کی محبت ختم ہوجاتی ہے اور وہ عورت کو چھوڑ دیتا ہے ۔جب عورت مرد کو ہر وقت میسر رہتی ہے ۔جب عورت مر د کو یقین دلاتی ہے کہ وہ اسکے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ جب مرد کی غلط بات بھی مانی جائے تو اسکا تج۔س۔س ختم ہوجاتا ہے۔جب یقین ٹوٹ۔تا ہے تو سب سے پہلے زبان خاموش ہوجاتی ہے ۔آج کی اچھی بات کسی کی عزت کو روند کر آپ کو شاید وقتی سکون ضرور مل جائیگا مگر روح کو سکون نہیں ملے گا۔ محبت کسی کیلئے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے کیونکہ

یہ جان تو اللہ تعالیٰ کی امانت ہے محبت تو کسی رضا اور خوشی کیلئے اپنی رضا اور خوشی کو قربان کرنے کانام ہے ۔بہت کم ایسا ہوا ہے کہ قدر کرنے والوں کو قدر کرنے والے ہی ملے ہوں ورنہ قدر کرنے والوں کو ہمیشہ بے قدرے لوگ ہی ملے ہیں۔جب کسی کیلئے آپکا ہونا نہ ہونا برابر ہے تو اس کو اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہنا بے معنی ہے رابطے اتنے ہی رکھو جتنے تکلیف نہ دیں۔بدگمانی بہت بری چیز ہے یہ انسان کو وہ بھی تصور کروادیتی ہے جو سرے سے ہو ہی نا رشتوں کی حفاظت محبت اور خلوص سے ہی کی جاتی ہے نہ کہ بحث بازی سے ۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!