رسول اکرمﷺ نے فرمایا:اُس کا ہرگن اہ معاف کردیا جاتا ہےجو

رسول اکرمﷺ

اللہ کا کوئی ایسا بندہ نہیں جس کے دل و دماغ دنیا کی ہمہ ہمی، چمک دمک اور رنگ رلیوں سے متاثر نہ ہوتے ہوں، نفسانی خواہشات، دنیا کی مختلف لذتیں اور پھر شیطانوں کے مختلف جہتوں سے تسلسل کے ساتھ حملے ہیں جن کے سبب ولی صفت انسان بھی غفلت کا شکار ہوکرگناہ اور … Read more

رمضان میں جنت میں لے جانے والا درودِ پاک، حضوراکرمﷺنے اس کا وعدہ کیا ہے

رمضان

جنت میں جانے کیلئے جو اعمال درکار ہیں ان کو یہاں پر احادیث صحیحہ کی روشنی میں مع حوالہ کتب و حدیث نمبر پیش کیے جاتے ہیں:اﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم اور دین اسلام پر ایمان لانے میں خوشی محسوس کرنا:حضرت ابو سعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ویران گھروں جیسا دل کس کاہے؟

دل

شیطان تمہارا دشمن ہٍے اس لئے تم بھی اسے اپنا دشمن سمجھو ” لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے شیطان کو اپنا دوست , اپنا ہم نشیں وہم کلام اور رفیق سفر بنا رکھا ہےشیطان تمہارا دشمن ہٍے اس لئے تم بھی اسے اپنا دشمن سمجھو ”لیکن افسوس کی بات … Read more

اسلام میں اسٹرابری کیوں ح ر ام ہے؟اس بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا حکم ہے؟

اسلام میں اسٹرابری

اسٹابری پھل ہے، اس کا کھانا کیسا ہے؟ آیا کیا واقعی یہ جہنم کا پھل ہے؟ اس بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی سے مستفید فرمائیں!جواب:اسٹرابری (Strawberry) ایک ذائقہ دار پھل ہے، جس کو عربی میں ”فراولۃ“ کہتے ہیں، اس کا جہنم کا پھل ہونا کسی بھی شرعی دلیل سے ثابت نہیں ہے، اس کا … Read more

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:دنیا کی عورتوں میں سے بہترین عورت وہ ہے؟

دنیا کی عورتوں

دنیا کی بہترین عورت ایک مرتبہ نبی پاکﷺ کی محفل میں بات چلی کہ دنیا کی عورتوں میں سے بہترین عورت کونسی ہے؟ کسی نے کوئ صفت بتائ اور کسی نے کوئ تو کسی نے کوئ صفت بتائ، خیر باتدنیا کی بہترین عورتایک مرتبہ نبی پاکﷺ کی محفل میں بات چلی کہ دنیا کی عورتوں … Read more

والدین کے حق میں مومنین کی دعا

والدین

اپنے والدین اور تمام مومنین کے لئے مغفرت کی دعا اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کوبخش دینا القرآن ١٤:٤١ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرا رب اپنے بندےاپنے والدین اور تمام مومنین کے لئے مغفرت کی دعااے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ … Read more

رسول اللہﷺنے فرمایا:بچوں کو دم کرنے کا سنت طریقہ

بچوں کو دم

نظر بد سے حفاظت اور اس کا اثر ختم کرنے کے کئی طریقے احادیثِ مبارکہ سے معلوم ہوتے ہیں : 1۔سورۂ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ،معوذتین اور مندرجہ ذیل دعاپڑھیں: ” أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ،نظر بد سے حفاظت اور اس کا اثر ختم کرنے کے کئی طریقے احادیثِ مبارکہ سے … Read more

رسول کر یم ﷺ کی بتائی ہوئی یہ آیت پڑھیں ساری دلی مراد پوری ہوجائیں گی

دلی مراد

یہ جو وظیفہ اگر کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالٰی کو سب سے زیادہ محبوب وہ ہے

اللہ تعالٰی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے سب سے زیادہ محبوب اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ ہے جو ان سب سے زیادہ نفع مند ہے اور پسندیدہ اعمال میں سے رب تعالیٰ کے ہاں وہ خوشیرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے سب سے زیادہ محبوب اللہ … Read more

رسول اللہﷺنے فرمایا:یہ عمل کرلوتمہیں جنت میں داخل کر دےگا

رسول اللہﷺ

سیدنا) معاذ (بن جبل رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ! مجھے ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور (جہنم کی) آگ سے دُور کردے۔ آپ (ﷺ) نے فرمایا: یقینا تُو نے بڑی (اہم) بات کے بارے میں پوچھا ہے اورجس پر اللہ تعالیٰ اسے … Read more