جمعرات اور جمعے کو موسم کیسا رہے گامحکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور … Read more

عوام تیاری کر لیں ،محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی ، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 21 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو لپیٹ … Read more